بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اب بانڈ گرل بنیں گی

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
بالی ووڈ کے ہالی ووڈ میں بھی کامیابی حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اب بانڈ گرل کے روپ میں دکھائی دیں گی جبکہ جیمز بانڈ کا مرکزی کردار ایک بار پھر انگلش اداکار ڈینئیل کریگ ادا کریں گےاور اس سلسلے میں پرڈیوسر باربرا بروکلی نے ڈینئیل کریگ کو جیمز بانڈ کے کردار کیلئے راضی کر لیا ہے ۔ فلم میں ڈینئیل کریگ کے ہمراہ ایدریس البا، جیمز نارٹن، ایڈن ٹرنر اور ٹام ہارڈی کا نام لیا جا رہا ہے۔ فلم سکائی فال کا تھیم سانگ گانے والی انگلش گلوکارہ ایڈل دوبارہ اس فلم میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں