انٹرنیشنل

کینیڈا میں ایک سو پچاسواں 150یوم آزادی ملی جزبے جوش و خروش شے منا یا گیآ

(محمد نعیم طلت رپوٹر نیوز وائس آف کینیڈا)
کینیڈا میں ایک سو پچاسواں 150یوم آزادی ملی جزبے جوش و خروش شے منا یا گیا
آٹواہ سمیت کینیڈا کے سارے شہروں میں شاندار آتشبازی کا مظاہرہ ہوا
پورے کینیڈا میں ایک سو پچاسواں سال 150 یوم آزادی ملی جزبے اور جوش و خروش سے منا یا گیا
کینیڈا کے صدرِ مقام آٹواہ میں کینیڈا ڈے کی سب سے بڑی تقریب پارلیمنٹ ہل میں ہوئی جہاں وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے خطاب کیا اور ان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
اس روز سیکورٹی کی سخت انظام تھا۔ پولیس کی تعداد بہت زیادہ تھی جو گھوڑوں اور سائیکلوں پر بیٹھ کر انظامات کو دیکھ رہی تھی اور کسی ناخوشگور واقعہ سے نمٹنے کے لیئے تیار تھی۔
آٹواہ پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دن کے وقت 25,000اور رات آتش بازی کے وقت 36,000کے قریب افراد تھے ۔ اس 150ویں یوم آ زادی میں لندن سے شہزادہ چارلس نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی اور عوام سے خطاب کیا اور ملکہ کی طرف سے خصوصی پیغام پہنچایا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button