ایڈیٹرکاانتخاب

پنڈی کا ایک شیطان ایک مکار مولوی اور عمران خان کٹھ پتلیاں ہیں،رانا ثنااللہ

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)

میڈیا کے سوال پوچھنے پر صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ سے کہ سیاست میں کٹھ پیلیاں کون ہیں اور کون ان کی ڈوریں ہلا رہا ہے ،،، رانا صاحب نے ایک راولپنڈی کا ایک شیطان ، ایک مکار مولوی اور عمران خان کو کٹھ پتلی قرار دے دیا
رانا صاحب کا کہنا تھا کہ ان کی فنڈنگ بیرون ملک سے ہوتی ہے ان کا امپائیر بھی ممکنہ طور پر ملک سے باہر سے ان کی ڈوریں ہلا رہے ہیں-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button