مریم نواز کو نہ بلاتے تو جے آئی ٹی کا فائدہ نہ ہوتا :خورشید شاہ
اسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے اگر مریم نواز کو نہ بلاتے تو جے آئی ٹی کا فائدہ نہ ہوتا ، (ن) لیگ کی جانب سے جے آئی ٹی کو کوسا جا رہا ہے ۔ ایک انٹرویو میں خورشید شاہ کا کہنا تھا اگر نواز شریف کا نام پاناما لیکس میں نہیں تو (ن) لیگ جذباتی کیوں ہو رہی ہے ، اسحاق ڈار ٹھنڈے آدمی ہیں ۔
Load/Hide Comments






