Draft
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی گوجرانوالہ میں ریگولر ڈی جی کی تعیناتی کر دی گئی

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی گوجرانوالہ میں ریگولر ڈی جی کی تعیناتی کر دی گئی۔19گریڈ کے آفیسرطارق کریم کھوکھر بطور ڈی جی فرائض سر انجام دیں گے۔اس حوالے سے حکومت پنجاب سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔گزشتہ روزانہوں نے اپنے عہدہ کا چارج بھی سنبھال لیا۔پی ایچ اے کے تمام افسران نے دفتر پہنچنے پر ان کا شاندار انداز میں استقبال کیا۔