Draft

ممتازماہرتعلیم پروفیسرجاوید اقبال سدھو نے 146146دی کالج آف لاء 145145 کے پرنسپل کی حیثیت سے چارج سنبھال کرکام شروع کردیاہے۔

بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)

ممتازماہرتعلیم پروفیسرجاوید اقبال سدھو نے 146146دی کالج آف لاء 145145 کے پرنسپل کی حیثیت سے چارج سنبھال کرکام شروع کردیاہے۔ وہ قبل ازیں ای ڈی اوایجوکیشن گوجرانوالہ ،اصغرمال کالج راولپنڈی اورگفٹ کالج گوجرانوالہ کے پرنسپل رہ چکے ہیں۔ پروفیسرجاوید اقبال سدھو تعلیم وتدریس کے علاوہ انتظامی امورکا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button