ایڈیٹرکاانتخاب

کیبل لفٹ ٹوٹنے کا معاملہ، لفٹ مالک سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
مری میں کیبل لفٹ ٹوٹنے کے معاملے پر کیبل لفٹ کے مالک سعد اللہ کو تین ملزمان سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کا کہنا ہے کہ لفٹ کے مالک کو تین ملزمان سمیت چکدرہ سے گرفتار کیا گیا ۔ گرفتار ملزمان میں دو لفٹ آپریٹر بھی شامل ہیں جو گذشتہ روز لفٹ گرنے کے حادثہ سے بعد سے ہی مفرور تھے۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز چھرہ پانی سے بنواڑی جانے والی کیبل لفٹ ٹوٹ گئی تھی جس کے نتیجے میں اب تک 13 افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button