پاکستان

وزیراعظم کاپارا چنار دھماکوں کے شہداءکےورثاءکےلئے 10,10لاکھ ‘زخمیوں کےلئے 5,5 لاکھ روپے کا اعلان

وزیراعظم محمد نواز شریف نے پارا چنار دھماکوں میں شہداءکے ورثاءکے لئے 10,10لاکھ جبکہ زخمیوں کے لئے 5,5 لاکھ روپے کا اعلان کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا کو رقم کی ادائیگی کے لئے ہدایات جاری کردیں. وزیراعظم نے پارا چنار دھماکوں میں شہداءکے ورثاءکے لئے دس دس لاکھ روپے کا اعلان کیا جبکہ دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کے لئے پانچ پانچ لاکھ روپے کا اعلان کیا۔ وزیراعظم نے رقم کی ادائیگی کے لئے گورنر خیبرپختونخوا کو ہدایات جاری کردیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button