انٹرنیشنل

فلپائن : حکومت سے مذاکرات کے بعد داعش نے متعدد شہریوں کو رہا کر دیا

منیلا(این این آئی) فلپائن کے شہر مراوی میں داعش نے حکومتی وفد سے مذاکرات کے بعد متعدد شہریوں کو رہا کر دیا تاہم کچھ دیر کی جنگ بندی کے بعد لڑائی دوبارہ شروع ہو گئی۔ داعش سے منسلک عسکریت پسند تنظیم موتے گروپ نے عیدالفطر کے موقع پر 8 گھنٹوں کی خود ساختہ جنگ بندی کا اعلان کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button