پاکستان

ایم پی اے مجید اچکزئی اور ٹریفک سارجنٹ کے اہل خانہ کے درمیان صلح ہو گئی

ٹریفک سارجنٹ کو شہید کا درجہ دلوایا جائے گا اور بیٹے کو سرکاری نوکری دی جائے گی، پولیس لائن میں سرکاری کواٹر بھی دیا جائے گا
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
ایم پی اے مجید اچکزئی اور ٹریفک سارجنٹ کے اہل خانہ کے درمیان صلح ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق میں رمضان کے آخری ایام میں ٹریفک سارجنٹ ایم پی اے مجید اچکزئی کی گاڑی کے نیچے کچلا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے واقع کا ازخود نوٹس لیا تھا تاہم مجید اچکزئی اور ٹریفک سارجنٹ کے درمیان صلح ہو گئی ہے۔ صلح نامے کے مطابق ٹریفک سارجنٹ کو شہید کا درجہ دلوایا جائے گا اور بیٹے کو سرکاری نوکری دی جائے گی۔ ٹریفک سارجنٹ کے اہل خانہ کو پولیس لائن میں سرکاری کوارٹر بھی دیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button