کالم,انٹرویو

سانحہ کوئٹہ اور سانحہ پارہ چنار کے شہدا کو خیراج عقیدت پیش (محمد کاظم رضا ترابی ،ذاکر شعیہ مکتبہ فکر )

انٹرویو:- بشیر باجوہ کنٹری بیورو آفس گوجرانوالہ پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
محمد کاظم رضا ترابی ، شعیہ مکتبہ فکر ، (امام بارگاہ جگنہ )نے ہنگامی طور پر میڈیا کو اپنا بیان ریکارڈ کروایا اور کل کی پریس کانفرنس کا بھی علان کر دیا ،
ہم فقہ جعفریہ کے علمہ کی طرف سے سانحہ پارہ چنار اور کوئٹہ کے المناک واقعہ کی پور زور مزمت کرتے ہیں،
یہ حملہ کسی قوم یا مسلک پر نہیں ہوا بلکہ اساس پاکستان پر حملہ ہے
اس حملے میں ملوث لوگوں کا تعلق کسی مکتبہِ فکر یا مذہب سے نہیں ،

جو لوگ سنی /شیعہ فسادات کرانا چاہتے ہیں اور ملک کے حالات کو خراب کرنا چاہتے ہیں ان باہر کی قوتوں کو کبھی بھی اپنے ناپاک مقصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے،
ہم حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ شہدا اور زخمیوں کے لواحقین کی دادرسی کی جائے اور ان کے مطالبات کو تسلم کیا جائے
ہمیں اپنی پاک آرمی ، عدلہ اور حکومت پر پورا یقین ہے کہ پارہ چنار کے ملزموں کو کیفرے کردار تک پہنچا یا جائے ۔ اس ضمن میں میں کل ہم مورخہ 29جون 2017کو ایک بھرپور پریس کانفرنس کریں گے
اور آخر میں تمام میڈیا کو پریس کانفرنس میں شرکت کی اپیل بھی کرتے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button