Draft

لال حویلی والا ن لیگ میں شمولیت کیلئے منتیں کر رہا تھا:ڈاکٹر آصف کرمانی

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری آصف کرمانی نے ایک بیان میں کہا کہ کل تک لال حویلی والا ن لیگ میں شمولیت کیلئے منتیں کر رہا تھا۔انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ روزگارکی تلاش میں ہلکان ہوئے جا رہے ہیں ٗیہ سیاسی بے روزگار ہیں اور بے روزگار ہی رہیں گے، بنی گالہ کی چوکھٹ پر ناچنے والوں کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نواز شریف کی قیادت میں متحد اور مضبوط ہے، وزیر اعظم کی قیادت میں ترقی کا سفر جاری رہے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button