Draft
پریانکا کی ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کو نولفٹ
ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے پریانکا چوپڑا کے ساتھ فلم ’’ گستاخیاں‘‘ بنانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم پریانکا ابھی سنجے لیلا بھنسالی کو وقت نہیں دے پارہی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی، پدماوتی کے بعد پریانکا چوپڑا اور عرفان خان کولے کر امریتا پریتم اور ساحر لدھیانوی کی کہانی کو پردہ اسکرین پر لانے کی تیاری میں ہیں تاہم پریانکا ابھی سنجے لیلا بھنسالی کو وقت نہیں دے پارہی ہیں۔ ایسے میں بھنسالی کو اپنی فلم کی تاریخ آگے بڑھانی پڑ رہی ہیں۔