انٹرنیشنل

سرینگر ،بھارتی پیراملٹری فورس پر حملے میں ایک افسر ہلاک ، دو اہلکار زخمی

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
مقبوضہ کشمیر میں ہفتہ کو سرینگر میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی ایک گاڑی پر حملے میں سی آر پی ایف کا ایک افسر ہلاک اور دو اہلکار زخمی ہوئے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حملہ سرینگر کے علاقے پانتہ چوک میں کیا گیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button