انٹرنیشنل

ابوبکر البغدادی کی ہلاکت

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
صدام دور کے 2 فوجی افسران میں سے کسی ایک کا داعش کا سربراہ بننے کا امکان
داعش سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کی صورت میں صدام دور کے دو عراقی فوجی افسران میں سے کسی ایک کو ان کا جانشین بنائے جانے کا امکان ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق دہشتگرد گروپوں کے حوالے سے ماہرین اگرچہ کسی کو واضح طور پر داعش کا آئندہ سربراہ تو نہیں دیکھ رہے تاہم ان کے نزدیک ایاالعبیدی اور ایاد الجماعیلی اس منصب کے لئے سب سے سرفہرست انتخاب ہو سکتے ہیں عبیدی جو کہ اب پچاس سال کے ہو چکے جنگی وزیر کے طور پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں جبکہ جماعیلی گروپ کی امنیا سکیورٹی ادارے کے سربراہ ہیں عراقی سرکاری میڈیا نے کہا تھا کہ جماعیلی مارے جا چکے ہیں تاہم بعد میں اس کی تصدیق نہ ہو سکی تھی ۔ ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button