Draft

کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن کیپٹن (ر) محمدآصف نے وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے ڈویژن بھر کے فنکار کو فرداً فرداً 20 ہزار روپے کاچیک پیش کیا۔

(بشیر باجوہ بیورو چیف نیوز وائس آف کینیڈا
کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن کیپٹن (ر) محمدآصف نے وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے ڈویژن بھر کے
20 فنکاروں میں4 لاکھ روپے کے چیک تقسیم کئے۔
۔ کمشنر نے ہر فنکار کو فرداً فرداً 20 ہزار روپے کاچیک پیش کیا۔
۔ یہ تقریب آج کمشنر آفس میں منعقد کی گئی۔
۔ کمشنر نے کہاکہ حکومت فنکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے ان کی سر پرستی کرتی رہے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button