Draft

لاہور، سی آ ئی اے سو ل لا ئن پو لیس کی زیر حر است ڈکیتی کی درجنو ں وارداتو ں میں ملو ث ملز م نے مبینہ طو ر پر گلے میں پھند ا لیکر خو د کشی کر لی

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
پو لیس نے لا ش کو ڈیڈ ہا ئو س جمع کر وا کر تفتیش شر وع کر دی
سی آ ئی اے سو ل لا ئن پو لیس کی زیر حر است ڈکیتی کی درجنو ں وارداتو ں میں ملو ث ملز م نے مبینہ طو ر پر گلے میں پھند ا لیکر خو د کشی کر لی ،پو لیس نے لا ش کو ڈیڈ ہا ئو س جمع کر وا کر تفتیش شر وع کر دی ۔تفصیلا ت کے مطا بق ایس پی سی آ ئی اے طا ر ق مستو ئی نے بتا یا کہ ملز م فیصل نے نما ز پڑ ھنے کیلئے جا ئے نما ز ما نگی جس پر اس کو نما ز پڑ ھنے کیلئے روما ل دیا گیا جس سے فیصل نے پھند ا لیکر خو د کشی کر لی ۔
ملز م فیصل ڈکیتی کی درجنو ں وارداتو ں میں پو لیس کو ملو ث تھا ۔ملز م فیصل کے رشتے داروں کا کہنا ہے کہ پو لیس نے اسے تشد د کر کے ہلا ک کر نے کے بعد گلے میں پھند ا دینے کی کہا نی تیا ر کی ہے۔سی سی پی او لا ہو ر کیپٹن (ر)امین وینس نے واقعے کی انکو ائر ی کا حکم دید یا ہے۔پو لیس کے مطا بق ملز م کی لا ش کو پو سٹما ر ٹم کیلئے مر دہ خا نہ جمع کر وادیا ہے اصل حقا ئق پو سٹما ر ٹم رپو رٹ سا منے آگیں گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button