Draftپاکستان

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ گزشتہ سات ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

(بشیر باجوہ بیورو چیف نیوز وائس آف کینیڈا)
عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ گزشتہ سات ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔نیویارک مرکنٹائل میں برنٹ اور امریکی خام تیل 45ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گیا۔گلوبل بنچ مارک برنٹ نارتھ سی44.78ڈالر فی بیرل اور لائٹ امریکی کروڈ کے سودے42.50ڈالرفی بیرل میں طے ہوئے۔یاد رہے کہ رواں سال فروری سے لے کر اب تک خام تیل کے نرخوں میں 20 فیصد تک کمی آ چکی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button