ایڈیٹرکاانتخاب

حالیہ دہشت گردی کا تعلق افغانستان میں محفوظ پناہ گاہوں سے ہے، آئی ایس پی آر

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کےحالیہ واقعات کاتعلق افغانستان میں محفوظ پناہ گاہوں سےہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر نگرانی اور سیکورٹی بڑھادی گئی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button