پاکستان

پاناما اسکینڈل کیس ۔۔۔۔ وزیر قانون پنجاب کا بڑا انکشاف

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا بڑا انکشاف ۔۔۔ جے آئی ٹی جتنے چاہے جتن کرلے ۔۔۔ کوئی ثبوت نہیں ملنے والا۔۔۔۔ کہتے ہیں میاں نواز شریف عوام کے سامنے سرخرو تھے اور رہیں گے
جے آئی ٹی جتنے چاہے جتن کرلے کوئی ثبوت نہیں ملنے والا۔۔۔ وزیرقانون پنجاب کہتے ہیں میاں نواز شریف عوام کی نظروں میں سرخرو ہوچکے ہیں
رانا صاحب نے دن نیوز سے کی گفتگو تو نظر آئے برہم جے آئی ٹی پر ،،، صاف صاف کہہ ڈالا کہ جے آئی ٹی جتنے چاہے جتن کرلے ،،،کوئی ثبوت نہیں ملنے والا،،،
رانا صاحب نے تو بھی کہہ ڈالا کہ جے آئی ٹی ٹیم نے خود کو جان بوجھ کر متنازع بنایا۔۔۔۔بھائی وزیراعظم ہاؤس کے فون ٹیپ کرے،،،توبہ توبہ یہ تو جے آئی ٹی کا منڈیٹ ہی نہیں تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button