Draft

سمبڑیال کے موضع کوٹلی نوناں کی ہیں جہاں بارش کے بغیر ہی سال کے بارہ مہینے پانی کھڑا رہتا ہے

(بشیرباجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
بارش کے بعد سڑکوں گلیوں محلوں میں پانی جمع ہوتے تو آپ نے دیکھا ہو گا لیکن زیر نظر تصويريں تحصیل سمبڑیال کے موضع کوٹلی نوناں کی ہیں جہاں بارش کے بغیر ہی سال کے بارہ مہینے پانی کھڑا رہتا ہے اس گاٶں میں نقاصی آب کا نظام نہ ہونے کیوجہ سے کوٹ بلند سے لیکر کوٹلی نوناں سٹاپ تک لوگوں نے نالیوں کا پانی مین روڈ پر چھوڑ رکھا ہے جسکی وجہ سے سمبڑیال سے ڈسکہ روڈ اتنے ایریا میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکا ہے اور آنے جانے والے لوگوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے امیدواروں نے اپنی آنکھیں اس کبوتر کی مانند کر رکھی ہیں جو بلی کو دیکھ کے آنکھیں بند کر لیتا ہے اہل علاقہ کا حکومتی عہدیداروں سے نقاصی آب کا نظام جلد از جلد ٹھیک کروانے کا مطالبہ ۔ رپورٹ عنصر محمود بٹ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button