پاکستان

کراچی شرجیل میمن کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور

کراچی 20 جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
کراچی شرجیل میمن کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور
سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کے کرپشن کیس کی سماعت احتساب عدالت نے کی، دوران سماعت شرجیل میمن کے وکلا کی جانب سے سابق وزیر اطلاعات سندھ کی حاضری سے استثنا کی درخواست دی گئی جس میں کہا گیا کی سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن بیماری کر باعث عدالت میں پیش نہیں رو سکتے جسے منظور کرلیا گیا ،تاہم احتساب عدالت نے سماعت بغیر کارروائی کے 20 جولائی تک ملتوی یاد رہےکہ دوروز قبل احتساب عدالت میں محکمہ اطلاعات میں اربوں روپے کی کرپشن کے کیس میں سابق صوبائی وزیرشرجیل میمن کی عدم پیشی پراظہار برہمی کرتےہوئےانہیں اشتہاری قراردینےکاحکم برقرار رکھاتھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button