ایڈیٹرکاانتخاب

دنیا بھر میں آج مہاجرین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد 20 جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
دنیا بھر میں آج مہاجرین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
دنیابھر میں جہاں کبھی تشدداورجنگوں تو کبھی بھوک اور افلاس کی وجہ سے لاکھوں خاندان مجبورا اپنا گھر بار چھوڑ کر ہجرت کرنے پر مجبور ہیں ،اب وقت آ گیا ہے کہ عالمی سطح پر ان مہاجرین کی فلاح و بہبود کےلیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔ اسی عزم کے ساتھ اقوام متحدہ کی ریفیوجی ایجنسی نے 2016میں ود ریفیوجی پٹیشن کے نام سے ایک پروگرام کا آغاز بھی کیا جس کامقصد دنیا بھر میں موجود مہاجرین کے معیار زندگی کو بہتر بنانا ہے۔اس کے ذریعے سے تمام ملکوں کو یہ پیغام دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ ان کو مل جل کر مہاجرین کی بہتر زندگی کے لیئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button