Draft

بالی ووڈ 20 جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف نیوز وائس آف کینیڈا)
بالی ووڈ خانز کیساتھ کام کر کے بہت مزا آتا ہے،رانی مکھرجی
بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ موٹاپے سے نجات کیلئے سخت ورزش کر رہی ہوں، جس سے میرا وزن کافی کم ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہیروئین کو کسی بھی ہیرو کے ساتھ فٹ نظر آنے کیلئے خود کو سمارٹ رکھنا پڑتا ہے۔
ایک انٹرویو میں رانی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر کچھ عرصے سے میری موٹاپے والی تصویریں شیئر کی جا رہی ہیں تاہم حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہے۔
رانی مکھرجی نے مزید کہا کہ بالی ووڈ میں موجود خانز مجھے پسند ہیں اور ان کے ساتھ کام کر کے بہت مزا آتا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button