کھیل

فتح کے بعد سرفراز احمد اپنی اہلیہ اور بچے کے ہمراہ اوول کے میدان میں

لندن (نیوز وی او سی آن لائن) پاکستان کی جانب سے آئی سی سی چمپئینز ٹرافی کے فائنل میچ میں بھارت کو شاندار اور تاریخی شکست دینے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی اہلیہ اپنے بیٹے عبد اللہ سرفراز کے ہمراہ میدان میںا گئیں، سرفراز احمد نے اپنے بیٹے کو گلے لگایا اور اہلیہ کے ہمراہ تصویریں بنوائیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button