کراچی(نیوز وی او سی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے خام تیل 4 ہفتے کی کم ترین سطح 45 ڈالر سے نیچے بند ہوا۔ گزشتہ ہفتے کے مقابلے سونا بھی 15 ڈالر سستا ہوگیا۔ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق امریکا میں خام تیل کی پیداوار بڑھنے اور مقامی گیس و لین کی طلب گھٹنے پر خام تیل کی قیمت گزشتہ ہفتے کے اختتام پر سال 2017 کی کم ترین سطح 44 ڈالر 45 سینٹس فی بیرل تک ریکارڈ کی گئی۔ہفتے کے اختتام پر خام تیل کی قیمتوں میں واپسی ہوئی اور ہفتے کے اختتام پر خام تیل 1 ڈالر 10 سینٹس کمی سے 44 ڈالر 97 ڈالر فی بیرل پر بند ہوا۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے سونا 15 ڈالر سستا ہوکر تین ہفتے کی کم ترین سطح 1256 ڈالر فی اونس پر آگیا۔
With News Voice of Canada
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
بانی تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ خادم حسین رضوی کے چوتھے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں،
22 نومبر, 2024
کمشنر گوجرانوالہ /گجرات ڈوثرن سید نوید حیدر شیرازی نے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین ہنر کے اعتبار سے دنیا میں کسی سے کم نہیں
20 نومبر, 2024
Check Also
Close
-
اوریا مقبول جان انتقال کر گئے ابتدائی خبر20 نومبر, 2024