بزنس

بجٹ خسارہ 4 اعشاریہ 2 فیصد، ادائیگیوں کا بوجھ اہداف کو متاثر کریگا: آئی ایم ایف –

اسلام آباد: ( نیوز وی او سی) آئی ایم ایف کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 5.3 فیصد جبکہ بجٹ خسارہ 4.2 فی صد رہے گا۔ مالی ادائیگیوں کا بوجھ حکومتی اہداف کو متاثر کرے گا۔ زیادہ پیداواری لاگت پاکستان کی برآمدات کو بڑھنے نہیں دے گی۔ آئی ایم ایف اجلاس میں کہا گیا کہ سی پیک کی وجہ سے پاکستان میں توانائی اور سرمایہ کاری میں بہتری متوقع ہے، حکومتی اقدامات سے سرکاری کارپویشنز کے نقصانات کی شرح میں بھی کمی ہوئی ہے۔ :

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button