پاکستان

چمکنی میں پولیس اہلکاروں پر فائر نگ کے واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

پشاور 17جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف نیوز وائس آف کینیڈ)
چمکنی میں پولیس اہلکاروں پر فائر نگ کے واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج، مقدمہ زخمی کانسٹیبل شہزاد کی مدیت میں درج کیا گیا ہے، نامعلوم ملزمان کے خلاف درج مقدمے میں قتل واقدام قتل اور انسدادی دہشت گردی کی دفعات لگائی گئی ہیں،
گذشتہ روز تین موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوا تھا ، پولیس کی جوابی کاروائی میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button