ایڈیٹرکاانتخاب

دانیال عزیز، طلال چوہدری، حنیف عباسی اور دیگر ن لیگی رہنما توہین عدالت کے باعث گرفتار ہونے والے ہیں: چوہدری غلام حسین

اسلام آباد 17جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈ)
چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ دانیال عزیز، طلال چوہدری، حنیف عباسی اور دیگر ن لیگی رہنما توہین عدالت کے باعث گرفتار ہونے والے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ ن لیگ کے کئی رہنما گرفتار ہونے والے ہیں۔ ن لیگ کے رہنماوں کی جانب سے مسلسل سپریم کورٹ کی توہین کی جا رہی ہے۔ سپریم کورٹ دانیال عزیز، طلال چوہدری، حنیف عباسی اور دیگر ن لیگی رہنماوں کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرکے جیل بھیجنے والی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button