پاکستان
الطاف حسین کے ریڈ وارنٹس کے اجراء کے حوالے سے انٹرپول ہیڈ کوارٹرز فرانس کا برطانوی انٹرپول سے رابطہ: ذرائع
اسلام آباد 17جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈ)
الطاف حسین کے ریڈ وارنٹس کے اجراء کے حوالے سے انٹرپول ہیڈ کوارٹرز فرانس کا برطانوی انٹرپول سے رابطہ: ذرائع وزارتِ داخلہ
الطاف حسین کے برطانیہ میں قیام کی قانونی حیثیت کے متعلق معلومات طلب۔
٭ الطاف حسین کے ریڈ وارنٹس کے اجراء کے لئے ایف آئی اے کی جانب سے انٹر پول کو باقاعدہ درخواست کی گئی ہے۔
٭ الطاف حسین مختلف فوجداری مقدمات میں پاکستانی عدالتوں کو مطلوب ہے۔