انٹرنیشنل

موغادیشو میں کار بم دھماکے سے 9 افراد ہلاک،درجنوں

موغادیشو 15جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف نیوز وائس آف کینیڈ)
موغادیشو میں کار بم دھماکے سے 9 افراد ہلاک،درجنوں
موغادیشوکے ہوٹل میں خودکش کار بمبار نے دھماکا خیز مواد سے بھرے گاڑی ہوٹل سے ٹکرا دی جس سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں خواتین سمیت نو افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد دہشتگرد فائرنگ کرتے ہوئے ہوٹل کے اندر داخل ہو گئے اور وہاں موجود لوگوں کو یرغمال بنا لیا۔ دہشتگرد تنظیم الشباب نے حملے کے ذمے داری قبول کرلی ہے۔ پولیس نے ہوٹل کو گھیرے میں‌لیکر دہشتگردوں‌کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button