وزیراعظم استعفیٰ دیں،اسمبلیاں توڑیں اور الیکشن کرائیں،فواد چودھری
اسلام آباد 16جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف نیوز وائس آف کینیڈ)
فواد چودھری کہتےہیں وزیراعظم استعفیٰ دیں،اسمبلیاں توڑیں اورالیکشن کرائیں . میدان بھی حاضر ہےاور گھوڑا بھی حاضر،،، وزیراعظم کو پتا چل جائے گا کہ عوام کس کے ساتھ ہیں
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر بولے کہتے ہیں عمران خان کی جدوجہدکےبعد نوازشریف عدالت کےسامنے پیش ہوئے، وزیراعظم صاحب آپ خود پیش نہیں ہوئے بلایا گیا ہے، فکرنہ کریں ملک کی سلامتی کو کوئی خطرہ نہیں ہے
پی ٹی آئی کی دل کی بات زبان پر آگئی،کہتے ہیں عمران خان کی جدوجہدکےبعد نوازشریف عدالت کےسامنے پیش ہوئے۔ وزیراعظم خود نہیں آئے ان کو بلایا گیا ہے
پی ٹی آئی کی دل کی بات زبان پر آ گئی ،،، فواد چودھری کہتےہیں
وزیراعظم استعفیٰ دیں،اسمبلیاں توڑیں اورالیکشن کرائیں
میدان بھی حاضر ہے اور گھوڑا بھی حاضر،،، وزیراعظم کو پتا چل جائے گا کہ عوام کس کے ساتھ ہیں