انٹرنیشنل

انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

امریکہ 16جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈ)
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تحقیقات کے نرغے میں ہیں۔ امریکی صدارتی انتخابات میں روس کے اثرانداز ہونے کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع ہوتا جا رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ سے انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے پر تحقیقات جاری ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھانڈا پوڑ دیا۔ اخبار کے مطابق، تین سینئر انٹیلیجنس اہلکاروں نے تفتیش کاروں کو انٹرویو دینے پر بھی اتفاق کیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے صدر ٹرمپ سے تفیش کے فیصلے کو اہم موڑ قرار دے دیا۔ ٹرمپ کے وکیل نے کہا ہے کہ ایف بی آئی کا اخبار کو خفیہ معلومات دینا اشتعال انگیز ہے
انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئیں،،، اب انصاف کی راہ میں رکاوٹ بننے کی تحقیقات کی جارہی ہیں ، ٹرمپ کی تنقید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button