ایڈیٹرکاانتخاب

قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے جمشید دستی کو اسلام آباد منتقل نہ کیا جاسکا۔ ذرائع

ملتان 15جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈ)
۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے جمشید دستی کو اسلام آباد منتقل نہ کیا جاسکا۔ ذرائع
رکن قومی اسمبلی جمشید دستی 5 مقدمات میں سنٹرل جیل ڈیرہ غازیخان میں بند ہیں۔
اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے جمشید دستی کے پروڈکشن آڈر جاری کیے گئے تھے۔
پروڈکشن آڈر کے احکامات تاحال پولیس حکام کو موصول نہ ہونے کی وجہ سے تاحال جمشید دستی کو اسلام آباد نہیں بھیجا گیا۔ پولیس ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button