Draft
.ڈپٹی کمشنر نادر چھٹہ کی ہدایت پر گراں فروشی کیخلاف کریک ڈاؤن
ملتان 15جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈ)
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 5 گراں فروش اور ذخیرہ اندوز گرفتار کرکے جیل بھجوادیے
سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ کرنیوالوں تاجروں کی عید الفطر حوالات میں گزرے گی.ڈپٹی کمشنر
ہر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو موقع پر گرفتاریوں اور بھاری جرمانوں کا ٹاسک دے دیا.نادر چٹھہ
عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر قدم اٹھائیں گے.ڈپٹی کمشنر