ایڈیٹرکاانتخاب
وزیر دفاع کی پھر جے آئی ٹی پر تنقید
اسلام آباد 15جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈ)
وزیر دفاع خواجہ آصف کی پھر جے آئی ٹی پر تنقید،، کہا کہ پہلے نواز شریف اب شہبازشریف کااحتساب، ایک ہی خاندان نشانہ کیوں،،، 2018 کی انتخابی سکرونٹی کا انتظار کیا جاۓ۔
وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پہلے وزیر اعظم نواز شریف، اب وزیر اعلیٰ شہباز شریف حساب دیں گے، صرف ایک ہی خاندان کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟
خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہا کہ جمہوریت میں قیادت قابل احتساب ہوتی ہے، صرف ایک ہی خاندان کو نشانہ بنایا جارہا ہے، دیگر افراد احتساب سے بالا کیوں ہیں؟،خواجہ آصف نے کہا کہ 2018 کے انتخابی احتساب کا انتظار کریں