Draft

ایس ایچ او نورنگ غلام محمد خان کی نالی چک میں کارروائی

ایس ایچ او نورنگ غلام محمد خان کی نالی چک میں کارروائی بڑی مقدار میں کھلونا بم16 کاٹن اور 1800 ڈبے کھلونا بم برامد لی،
لکی مروت پولیس : 15جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈ)
لکی مروت : ایس ایچ او نورنگ غلام محمد خان کی نالی چک میں کارروائی بڑی مقدار میں کھلونا بم16 کاٹن اور 1800 ڈبے کھلونا بم برامد لی، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او نورنگ غلام محمد خان کو اطلاع ملی تھی کہ نالی چک سے تعلق رکھنے والا کھلونا بموں کا ہول سیلرز ڈیلر ملزم حبیب اللہ سکنہ نالی چیک جو کے ضلع کے مختلف علاقوں کو کھلونا بموں کی سپلائی اور کاروبار کرتا ہے جس ایس ایچ او نورنگ غلام محمد خان نے پولیس نفری کے ہمراہ فوری طورپر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار انکے ٹھکانے سے 1800کھلونا بم جو کہ 16 کاٹن تھے برامد کرلی یاد رہیں کہ کھلونا بموں کے خلاف نورنگ پولیس کی یہ کارروائی اب تک کی ضلع کی سب سے بڑی کارروائی ہیں، پولیس ترجمان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button