پاکستان

ایک سالہ جماعت کی بے پناہ مقبولیت ۔ پی ایس پی کا افطار ڈنر سیا سی اجتماع بن گیا

کراچی 14جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈ)
ایک سالہ جماعت کی بے پناہ مقبولیت ۔ پی ایس پی کا افتار ڈنر سیا سی اجتماع بن گیا
گورنر سندھ ، ساستدانوں ، اداکاروں اور صحافیوں کی شرکت


پی ایس پی کے رہنماوں نے شرکا کا استقبال کیا ، مصطفی کمال ، انیس قائم خانی ، ڈاکٹر صغیر احمد ، وسیم آفتاب اور آصف حسین کی فرد اََ فرداََ شرکا سے ملاقات ،
باجماعت نماز بھی ادا کی گئی ۔ عوام نے مصطفی کمال سے والہانہ محبت کا اظہار کیا۔ نیچے فوٹو میں ملاحظہ فرمائیں

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button