Draft

مریدکے- کالاشاہ کاکو ٹال پلازہ مریدکے روٹ پر اوورلوڈ ٹرک کی پک اپ وین کو ٹکر –

گوجرانوالہ 13جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈ)
مریدکے- کالاشاہ کاکو ٹال پلازہ مریدکے روٹ پر اوورلوڈ ٹرک کی پک اپ وین کو ٹکر –
حادثے سے 1نامعلوم شخص عمر تقریبا 55 سال موقع پر جان بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی-
ریسکیو1122 مریدکے نے موقع پر پہنچ کر زخمی افراد کوTHQ مریدکے ہسپتال منتقل کیا-
زخمی افراد میں فقیرحسین ولد رحمت علی ،32 سال،ننگل ساہداں مریدکے- منیر ولد اسماعیل 45 سال ننگل ساہداں مریدکےہیں-

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button