پاکستان

بنی گالہ ۔چئرمین تحریک انصاف عمران خاں کی افطار پارٹی

اسلام آباد 13جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈ)
بنی گالہ ۔چئرمین تحریک انصاف عمران خاں کی افطار پارٹی میں ۔ عثمان ڈار ۔ چوہدری ندیم باجوہ پی پی 126,باؤ طارق بٹ ۔ احسان اللہ چوہدری پی پی 121, خواجہ سعید احمد بٹ اور دیگر شریک ہیں ۔ جبکہ پی ٹی آئی کے مرکزی راہنماؤں جہانگیر ترین ۔ شاہ محمد قریشی ۔ علیم خان سمیت دیگر نے بھی خصوصی شرکت کی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button