پسند کی شادی کر نے والی لڑکی ڈی پی او آفس کے سامنے سے پولیس کی ملی بھگت سے اغواء کر لی گئی
چکوال ۔۔۔پسند کی شادی کر نے والی اعلیٰ تعلیم یافتہ لڑکی ڈی پی او آفس کے سامنے سے پولیس کی ملی بھگت سے اغواء کر لی گئی
چکوال۔۔۔پسند کی شادی کر نے والی لڑکی اپنا بیان ریکارڈ کرانے عدالت آ رہی تھی ، ڈی پی او چکوال ہارون جوئیہ آگاہ تھے۔
چکوال۔۔ سب انسپکٹر راجہ مظہر نے عدالت جانے سے روکا اور گیٹ پر انتظار کر نے کا کہا اس دوران 40سے زائد مسلح افراد نے لڑکی کو اغواء کر لیا۔
چکوال۔۔۔ لڑکی کو اغواء کے بعد قتل کرنے کا خدشہ ۔ بیوی کو کچھ ہوا تو ڈی پی او ہاون جوئیہ کیخلاف مقدمہ درج کرائوں گا۔ حسن علی
Load/Hide Comments






