راولپنڈی سٹی ٹریفک پولیس کا ون ویلنگ کے خلاف آپریشن
مری روڈ اور دیگر شاہراہوں پر شاہراہوں پر سحری اور افطاری کے اوقات میں ون ویلنگ کےخلاف آپریش آگاز کردی گیا،
سی ٹی او یوسف علی شاہد نے ڈی ایس پیز، انسپکٹرز، ڈیوٹی آفیسرز اور بیٹ انچارج کوخصوصی احکامات جاری کردئیے،
ون ویلنگ کیخلاف سکواڈ تشکیل دے دیا گیا،
خصوصی ناکہ بندیوں کے زریعے ون ویلرز کو گرفتا کرکے حوالہ پولیس کیا جائے گا،
ون ویلرز کیخلاف سیکشن 99/a کے تحت ایف آئی آر بھی درج کی جائے گی،
سی ٹی او یو سف علی شاہد
Load/Hide Comments






