پاکستان

بیورچیف بخشیش الہی کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

آرآئی یوجے اورنیشنل پریس کلب اسلام آباد کے زیراہتمام خیبراورکے ٹوٹی وی گروپ کے اخبارکے ٹوٹائمزہری پورکے بیورچیف بخشیش الہی کے قتل کیخلاف
احتجاجی مظاہرہ
مورخہ 12جون 2017
بروز پیرسہہ پہر پانچ بجے
بمقام نیشنل پریس کلب اسلام آباد
ہوگا،جڑواں شہروں کے تمام صحافیوں سے شرکت کی اپیل ہے
شکیل انجم،عمران یعقوب ڈھلوں ،اسحاق چوہدری،
ناصر ہاشمی ،علی رضاعلوی ،اصغر چوہدری،طارق چوہدری،ناصر ملک ،عامر سجاد سید،قربان ستّی و تمام جملہ عہدیداران آرآئی یوجے ،این پی سی

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button