انٹرنیشنل

ناکام ازدواجی زندگی کی کہانی آڈیو کیسٹ میں ریکارڈ

برطانیہ 010 جون 2017
(بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
برطانوی شہزادی ڈیانا نے اپنی ناکام ازدواجی زندگی کی پوری کہانی آڈیو کیسیٹوں میں ریکارڈ کی تھی، برطانوی صحافی نے ڈیانا کے بیانات کے متن شائع کردیئے۔ شہزادی ڈیانا کی سوانح عمری لکھنے والے برطانوی مصنف اینڈریو مارٹن نے کتاب کے نئے ایڈیشن میں ڈیانا کے آڈیو بیانات شائع کیے ہیں۔ برطانوی مصنف کے مطابق شہزادی ڈیانا نے اپنی ازدواجی زندگی کی تلخیوں کے متعلق کئی گھنٹوں کی ریکارڈنگ کرکے وقتاً فوقتا انھیں بھجوائی تھیں۔ برطانوی اخبار کے مطابق شہزادی ڈیانا نے شہزادہ چارلس کو فون پر کمیلا پارکر سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے خود سنا تھا جس کے بعد دونوں کا شدید جھگڑا ہوا تھا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button