گوجرانوالہ۔ پیپلز کالونی میں دو مبینہ ڈاکوؤں کو شہریوں نے پکڑ لیا،

گوجرانوالہ 6 مئی 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
گوجرانوالہ۔ شہریوں نے ڈاکوؤں پر گھونسوں اور مکوں کی بارش کردی گوجرانوالہ۔ خوب درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا گوجرانوالہ۔ ڈاکوؤں نے خرم نامی شہری سے نقدی، موبائل اور پرس چھینا گوجرانوالہ۔ مذاحمت پر شہری کو خنجر کے وار کرکے زخمی کردیا ، گوجرانوالہ۔ فرار ہونے کے دوران شہریوں نے ڈبوچ لیا گوجرانوالہ۔ دونوں ڈاکو موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر وارداتیں کرتے، شہری

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں