پاکستان

*انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان خٹک نے16 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
*انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان خٹک نے16 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔*
* تفصیلات کے مطابق،اے آئی جی لیجیسلیٹو(Legislative)بزنس سی پی او پنجاب لاہور محمد وقار عباسی کو اے آئی جی آپریشنز سی پی او پنجاب لاہور کی کی خالی آسامی پر ،
* ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایس پی یو پنجاب لاہور عمران محمود کو ، اے آئی جی لیجیسلیٹو(Legislative)بزنس سی پی او پنجاب لاہور،
* ایس پی، پولیس سکول آف انٹیلی جنس لاہور محمد معروف مسعود صفدر کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایس پی یو پنجاب لاہور 
* تقرری کے منتظر، ایس ایس پی تنویر احمد طاہر کو ایڈیشنل ڈائریکٹرساؤتھ ، ایس پی یو پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر ،
* تقرری کے منتظر، ایس پی محمد باقر کو ایس پی پنجاب ہائی پٹرول ڈی جی خان کی خالی آسامی پر ، 
* ایس پی لیگل بہاولپور ریجن عامر خلیل کو ایس پی ان سروس ٹریننگ ونگ پولیس کالج سہالہ I- کی خالی آسامی پر ، 
* ایس ڈی پی او سرگودھا روڈ فیصل آباد ڈی ایس پی راجہ غلام عباس کو ایس ڈی پی اوشورکوٹ جھنگ کی خالی آسامی پر ، 
* تقرری کے منتظر ، ڈی ایس پی سعادت علی کو ایس ڈی پی او کینٹ گوجرانوالہ کی خالی آسامی پر ، 
* ایس ڈی پی او سٹی گجرات ڈی ایس پی عرفان الحق کو ایس ڈی پی او صدر گجرات ، 
* ایس ڈی پی اوصدر گجرات ڈی ایس پی حافظ محمد امتیاز احمد کوایس ڈی پی او سٹی گجرات ، 
* ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کواٹرپنجاب لاہور اعجاز حسین کو ڈی ایس پی انار کلی سٹی ٹریفک پولیس لاہور کی خالی آسامی پر 
* ڈی ایس پی انوسٹی گیشن VI- ، انوسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور محمد ابراہیم کو سپیشل برانچ پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر 
* ڈی ایس پی III- ، ایس پی یو پنجاب لاہور معین اشرف کو ڈی ایس پی ٹریفک پنجاب ،
* تقرری کے منتظر،ڈی ایس پی خالد ابو بکر کو ڈی ایس پی III- ، ایس پی یو پنجاب لاہور ،
* ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر لیہ محمد اقبال ظفر کو ڈی ایس پی II- ، ایس پی یو پنجاب لاہور،
* ایس ڈی پی او صدر بہاولنگر سید علی رضا کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم بہاولنگر کی خالی آسامی پر تعینات کیا ہے۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button