رنگ برنگ

05 جون کے اہم واقعات

05 جون 2017ء ، سوموار
‏09 رمضان المبارك  1438ھ
22 جیٹھ 2073 ب

05 جون کے اہم واقعات
● 1507ء انگلینڈ اور ہالینڈ تجارتی معاہدے پر متفق ہوئے۔
● 1659ء مغل بادشاہ اورنگ زیب کی تاجپوشی ہوئی۔
● 1661ء عظیم سائنسدان آئزک نیوٹن نے کیمبرج کے ٹرینٹی کالج میں داخلہ لیا.
● 1664ء مصطفی دوم ترکی کے سلطان بنے۔
● 1827ء یونان کی آزادی کی جنگ کے دوران ترکوں نے ایکرو پولیس اور ایتھنز پر قبضہ کیا.
● 1832ء فرانس کے بادشاہ لوئی فلپ کا تختہ پلٹنے کے لئے بغاوت بھڑکی۔
● 1846ء امریکہ میں فلاڈیلفیا اور بالٹیمور کے درمیان ٹیلی گراف لائن کی شروعات ہوئی۔
● 1875ء امریکہ کے سان فرانسسکو میں پیسفک اسٹاک ایکسچینج کا آغاز ہوا۔
● 1882ء بمبئی (اب ممبئی) میں طوفان اور سیلاب سے تقریبا ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔
● 1900ء جنوبی افریقہ میں بوریدھ کے دوران برطانوی فوج نے پریٹوریا پر قبضہ کیا۔
● 1912ء امریکی بحریہ نے کیوبا پر تیسری بار حملہ کیا۔
● 1915ء ڈنمارک نے اپنے آئین میں ترمیم کر کے خواتین کو ووٹ کا حق دیا۔
● 1931ء جولیس رینیکن بیلجئم کے وزیراعظم بنے۔
● 1940ء دوسری عالمی جنگ میں فرانس کی لڑائی شروع  ہوئی۔
● 1942ء امریکہ نے بلغاریہ، ہنگری اور رومانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
● 1944ء جنگ عظیم دوم کے دوران ایک ہزار سے زائد امریکی  بمبارجہازوں نے پانچ ہزار ٹن وزنی بم جرمنی کے اسلحہ خانے پر گرائے۔
● 1945ء امریکہ، برطانیہ، فرانس اور سوویت یونین نے  جرمنی پر اپنا حق ظاہر کیا۔
● 1953ء امریکی سینیٹ نے چین کو اقوام متحدہ کا رکن بنانے کی درخواست مسترد کر دی۔
● 1953ء ڈنمارک میں نیا آئین اپنایا گیا۔
● 1963ء ایران کے شاہ محمد رضا پہلوی کی جانب سے آیت اللہ خمینی کی گرفتاری کے خلاف ایران میں زبردست بغاوت شروع ہوگئی۔ جس کے دوران شاہ پہلوی کا تختہ پلٹ دیا گیا اور خمینی ایران کے سب سے بڑے روحانی لیڈر بنے۔  
● 1967ء اسرائیل اور پڑوسی عرب ملکوں مصر، اردن، شام، عراق اور لبنان کے درمیان جنگ شروع ہوئی جو چھ دن تک جاری رہی۔
● 1968ء امریکی صدر جان کینیڈی کو لاس اینجلس  میں گولی ماری گئی۔ اگلے روز ان کی موت ہوگئی۔
● 1969ء روس کے دارالحکومت ماسکو میں بین الاقوامی کمیونسٹ کانفرنس شروع ہوئی۔
● 1984ء آپریشن بلیو اسٹار کے تحت ہندوستانی فوج نے  امرتسر کے گولڈن ٹیمپل سورن مندر میں داخل ہوئی۔
● 1991ء سوویت یونین کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سکریٹری میخائل گورباچوف کو 1990ء کے نوبل امن انعام سے نوازا گیا۔
● 2013ء بہار میں بجلی گرنے سے 44 افراد ہلاک ہوئے۔
● 2013ء نواز شریف تیسری بار پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔

ولادت
● 1971ء مارک واہلبرگ، امریکی اداکار

وفات
● 1973ء راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)  کے لیڈر مادھو سداشیو گولوالکر
● 2004ء امریکہ کے سابق صدر رونالڈ ریگن کا انتقال ہوا۔

تعطیلات و تہوار
● ماحولیات کا عالمی دن
● 2006ء سربیا نے آزادی کا اعلان کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button