پاکستان

اب انتقام ، شفافیت ، غیر جانبداری اور سیکریسی کہاں گئی ،خواجہ سعد رفیق کا حسین نواز کی تصویر کے ساتھ ٹویٹ

اسلام آباد/05جون2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے حسین نواز کی تصویر کے ساتھ ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ انتقام ، شفافیت ، غیر جانبداری اور سیکریسی کہاں گئی ۔ پیر کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ سعد رفیق نے حسین نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کے دوران لیک ہونے والی تصویر شیئر کی اور سوال اٹھایا ہے کہ اب انتقام ، شفافیت ، غیر جانبداری اور سیکریسی کہاں گئی۔)

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button