پاکستان

حسین نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کی تصویر لیک کرنے میں وزیر داخلہ چوہدری نثار اور انٹیلی جنس بیو روکا ہاتھ ہے:فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز وی او سی آن لائن )تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے الزام لگایا ہے کہ حسین نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کی تصویر لیک کرنے میں وزیر داخلہ چوہدری نثار اور انٹیلی جنس بیو روکا ہاتھ ہے۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ حکومت جے آئی ٹی اور ججز کو متنازع بنارہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جے آئی ٹی بلڈنگ کی سیکیورٹی چودھری نثارکے پاس ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button