انٹرنیشنل

سعودی حکومت نے خانہ کعبہ کی مانیٹر کرنے کے لیے 9ہیلی کاپٹرز مختص کیے ہیں جو24 گھنٹے کام کر رہے ہیں۔

مکہ مکرمہ: ماہ صیام کے موقع پرعمرہ زائرین کی تعداد بڑھ جانے اور مسجد حرام میں نمازیوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر حکومت نے روزہ داروں کو ہر طرح کی سہولت فراہم کرنے اور سیکیورٹی کو فول پروف یقینی بنانے کے لیے غیر معمولی انتظامات کیے ہیں۔
غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق سعودی حکومت نے مانیٹر کرنے کے لیے 9ہیلی کاپٹرز مختص کیے ہیں جو24 گھنٹے کام کر رہے ہیں۔ جنرل عیدالحربی کا کہنا تھا کہ ان ہیلی کاپٹروں کے لیے شاہ عبداللہ میڈیکل کمپلیکس، النور اسپتال اور حرا اسپتال کے ہیلی پیڈ استعمال کیے جا رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button